گوانگژو(شِنہوا)چین اور روس کے بحری بیڑے تین روزہ بحری مشقوں کے لیے گزشتہ روزچین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژانجیانگ کی بحری بندرگاہ سے روانہ ہوگئے۔ دونوں ممالک کی جاری مشترکہ فوجی مشقوں کے تحت بحری مشق میں بندرگاہی دفاع،مشترکہ جاسوسی اور پیشگی انتباہ جیسی سرگرمیاں انجام دی جائیں گی۔
واشنگٹنامریکہ کے علاقے اوائل میں آئیووا یونیورسٹی کے کیمپس کے باہر فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی ائے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ طاقت کے بےجا استعمال نے...
بیجنگ بیجنگ ہاف میراتھون میں تاریخ ساز واقعہ، روبوٹ نے عالمی ریکارڈ توڑدیا ،انسان اور مشین الگ الگ لین میں...
لاہور پاکستان سپر لیگ گیارہویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز ، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹز کو...
کراچی چین اپنی خلائی صنعت کو وسعت دینے کے لیے بیجنگ میں ایک مخصوص صنعتی مرکز تعمیر کررہا ہے جسے ’’سیٹلائٹ...
کولمبوبھارت اور یو اے ای توانائی کا ایک علاقائی مرکز سری لنکا میں قائم کرنے کے منصوبے پر تیزی سے کام کر رہے...
لاہور پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ویمن کرکٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔6 میچز کی یہ...
لاہور پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی راجہ ریحان نے پولینڈ میں سینئرز 60 کلو گرام میں سلور میڈل جیت لیا۔ذرائع کے...