امریکی ریاست یوٹاہ میں ہائیکنگ کرتے ہوئے باپ، بیٹی سمیت 3 افراد ہلاک

17 جولائی ، 2024

یوٹاہ (صباح نیوز) مغربی امریکی ریاست یوٹاہ میں گرمی کی شدت کے باعث ہائیکنگ کرتے ہوئے باپ، بیٹی سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔