سکھر ،نو ڈھالہ تعزیہ کو پرسہ دینے کی کوشش میں کئی عزادارزخمی

17 جولائی ، 2024

سکھر(صباح نیوز)سکھر کے علاقے روہڑی میں ساڑھے 500سالہ قدیمی کربلا معلی سے شروع ہونے والے جلوس میں نو ڈھالہ تعزیہ کو پرسہ دینے کی کوشش میں کئی عزادار بے ہوش و زخمی ہوگئے۔\زخمیوں اور بے ہوش عزاداروں کو طبی کیمپوں میں ابتدائی طبی امداد د ی گئی ۔