امام حسینؓ اور انکے رفقاء کی شہادت زہد، تقوی اور شجاعت کی اعلیٰ مثال،حمزہ شہباز

17 جولائی ، 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے یوم عاشور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام حسین ؓ اور ان کے رفقا ء کی قربانی نے قوموں کی بقا ء کیلئے تا ابد رہنمائی کی مشعل روشن کی،معرکہ کربلا زہد و تقوی اور شجاعت کی اعلی مثال ہے۔