یومِ عاشور پر آٹے کی سپلائی ہرصورت یقینی بنائی جائے،بلال یاسین

17 جولائی ، 2024

لاہور(جنرل رپورٹر، اپنے نامہ نگار سے ) وزیرِ خوراک پنجاب بلال یاسین نےایک بیان میں ہدایت کی ہے کہ افسران یومِ عاشور پر آٹے کی سپلائی کو ہرصورت یقینی بنائیں۔