اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو فیملی کے ہمراہ کے پی ہاوس اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صنم جاوید اور ان کے اہل خانہ کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر کے پی ہاوس منتقل کیا گیا ہے۔ صنم جاوید اہل خانہ کے ہمراہ کے پی ہاوس میں قیام کریں گی۔ واضح رہے کہ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو رہا کرتے ہوئے جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے جمعرات کو صنم جاوید کیخلاف درج تمام مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے۔
لاہورمحکمہ زراعت پنجاب کے تحت جنگلات کے عالمی دن کے موقع پرکالا شاہ کاکو میں شجرکاری کے سب سے بڑے ایونٹ کا...
لاہور ٹیٹرا پاک پاکستان نے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ آفیشل نیوٹریشن...
اسلام آباد ای او بی آئی نے آٹھ ماہ میں آجروں اور ملازمین سے 50 ارب روپے وصول کئے وفاقی وزیر برائے اوورسیز...
اسلام آ باد متروکہ وقف املاک بورڈ نے اپنی جائیدادوں کے نا دہندگان سے ریکوری مہم کے دوران 25کروڑسات لاکھ 62ہزار...
اسلام آباد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے 9ڈویژن کے دفاتر کو مالی سال 2021-22میں...
اسلام آ باد پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حجاج کو منیٰ اور عرفات میں...
اسلام آبادسوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں طلبی پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان بدھ کو جے آئی...
اسلام آباد سندھ کی ٹیکسٹائل صنعت نے نیپرا سے آج بدھ کو دو ران سماعت خود کو غیر جانبدار ثابت کرنے کا مطالبہ...