کراچی(نیوزڈیسک)آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث آن لائن دھوکے بازی اور فراڈ کے خطرات بڑھ گئے۔امریکا میں بھی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بڑھتے ہوئے جرائم پر شہریوں کو بہت محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہےماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کے عام ہونے سے نئی طرز کے سائبر کرائم بھی عام ہو جائیں گے۔ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلیٹ جوہانسن بھی چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی پر الزام لگا چکی ہیں کہ کمپنی نے ان کی آواز بغیر اجازت استعمال کی۔ماہرین نے اپنے رابطوں اور آن لائن معاملات میں لوگوں کو بہت احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔
لاہورمحکمہ زراعت پنجاب کے تحت جنگلات کے عالمی دن کے موقع پرکالا شاہ کاکو میں شجرکاری کے سب سے بڑے ایونٹ کا...
لاہور ٹیٹرا پاک پاکستان نے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ آفیشل نیوٹریشن...
اسلام آباد ای او بی آئی نے آٹھ ماہ میں آجروں اور ملازمین سے 50 ارب روپے وصول کئے وفاقی وزیر برائے اوورسیز...
اسلام آ باد متروکہ وقف املاک بورڈ نے اپنی جائیدادوں کے نا دہندگان سے ریکوری مہم کے دوران 25کروڑسات لاکھ 62ہزار...
اسلام آباد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے 9ڈویژن کے دفاتر کو مالی سال 2021-22میں...
اسلام آ باد پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حجاج کو منیٰ اور عرفات میں...
اسلام آبادسوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں طلبی پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان بدھ کو جے آئی...
اسلام آباد سندھ کی ٹیکسٹائل صنعت نے نیپرا سے آج بدھ کو دو ران سماعت خود کو غیر جانبدار ثابت کرنے کا مطالبہ...