پنجاب میں آج سے 20جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

17 جولائی ، 2024

لاہور(صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے پنجاب میں آج (بدھ ) سے 20جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواگہں کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔