بنکاک، ہوٹل کے کمرے سے 6 غیر ملکی سیاحوں کی لاشیں برآمد

17 جولائی ، 2024

بنکاک (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں لگژری ہوٹل کےکمرے سے 6غیرملکی سیاحوں کی لاشیں ملی ہیں۔تمام افراد ممکنہ طور پر زہر خورانی سے ہلاک ہوئے، مرنے والوں میں ایک ویتنامی نژاد امریکی شہری بھی شامل ہے۔