پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیار

17 جولائی ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)پیرس اولمپکس کے لیے تینوں شوٹرز نے پاکستان میں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔لاہور میں کیمپ کے دوران کشمالہ طلعت، جی ایم بشیر اور گلفام جوزف کو روس سے تعلق رکھنے والے کوچ کی خدمات حاصل تھیں۔