گاندربل،سڑک حادثے میں خاتون جاں بحق، بیٹا زخمی

20 جولائی ، 2024

سری نگر (اے پی پی) گاندربل میں سری نگر کرگل شاہراہ پر حادثے میں موٹر سائکیل سوار خاتون جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہوگیا۔ حادثہ منی گام کے قریب پیش آیا۔ موٹر سائیکل کو ٹرک نے ٹکر ماری تھی۔