بلاہور(جنگ نیوز)کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے جس کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں بھی شامل ہے۔دہشت گرد امین الحق کی گرفتاری کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔حکام سی ٹی ڈی کے مطابق محکمہ سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے، دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پر عزم ہیں۔
نئی دہلی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی میں...
نئی دہلی بھارت میں ہندو انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی، اتراکھنڈ میں مسلمان گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ضلع...
ماسکوروسی فضائیہ نے برائنسک خطے میں یوکرین کے59ڈرونز تبا ہ کر دیئے۔ برائنسک کے گورنر الیگزینڈر بوگوماز نے...
اسلام آ باد پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر سے اراکین کو...
پشاور ن لیگی رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور کو ہٹایا نہ گیا تو...
پشاوروزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ایک جلسے کی...
پشاور ضم اضلاع کے کمزور مالی حالات پر خیبرپختونخوا حکومت نے ایک بار پھر وفاق سے رابطے کا فیصلہ کر لیا۔سرکاری...
کراچی سندھ اسمبلی میں خواتین کی توہین پر وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور کے خلاف قرارداد پیش کردی...