اسلام آباد ( آن لائن ) عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا نے عمران خان اور بشری ٰبی بی کی بریت کیخلاف اپیل دائر کردی،خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کالعدم قرار دینے کی استدعاکردی ،درخواست میں کہاگیا ہے کہ 13 جولائی کا بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ، تین فروری کا سزا کا جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ بحال کیا جائے ، 13 جولائی کا فیصلہ قانون کی نظر میں برقرار نہیں رہ سکتا۔
دہلی بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجر یوال کو ایکسائز پالیسی بدعنوانی مقدمے میں ضمانت...
سری نگرمقبوضہ کشمیر میں متحدہ مجلس علماء اور مسلم پرسنل لا بورڈ نے بھارتی حکومت کے مجوزہ وقف ترمیمی بل2024کی...
لاہور لاہور میں ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ پر سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے2دہشت گرد...
سانگلہ ہل مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وژن پر متحد ہو کر عوامی...
لکھنؤ بھارتی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے2021میں مذہب کی تبدیلی سے متعلق ایک کیس میں معروف اسلامی سکالر...
سری نگر مقبوضہ کشمیر میں مودی انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کو مسلسل دوسرے...
پشاور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم یہاں غریب سائلین کوچھوڑ کر سیاسی...
ریاض سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غزہ کی پٹی میں بے گھر فلسطینیوں کے ایک سکول کو اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے...