ماسکو (اے پی پی)روس نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کے جواب میں ہم بھی جوہری میزائلوں کی تنصیب کر سکتے ہیں، امریکاجوہری میزائل ٹیکنالوجی میں اضافہ کر رہا ہے ، ہمیں ہر طرح کے حالات کیلئےتیار رہنا چاہیے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگے ریابکوف نے دارالحکومت ماسکو میں2026سے جرمنی میں "ٹام ہاک" طویل المسافت کروز میزائل نصب کرنے سے متعلق امریکی فیصلے کے بارے میں صحافیوں کو بتایا کہ امریکاجوہری میزائل ٹیکنالوجی میں اضافہ کر رہا ہے اور ہم اس کا جواب دیں گے، ہمیں منفی سمیت ہر طرح کے حالات کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے جرمنی میں طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے کروز میزائلوں کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے،روس نیٹو ممالک کی مشترکہ صلاحیت کو نگاہ میں رکھتے ہوئے اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ اسے کیا ، کہاں اور کس وقت نصب کرنا ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...