اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین فارن ڈیلیگیشن کمیٹی چوہدری مظہر نے کہا ہے کہ ایف بی آر پالیسیوں میں تبدیلی لانا وقت کی اہم ضرورت ہے اور عملی طور پر خود انحصاری کی پالیسیاں ترتیب دی جائیں، تمام شعبوں کے ٹیکس دہندگان کو ٹیکسیشن پالیسی کی مشاورت میں شامل کیا جائے اور ان کی تجاویز کو نظر انداز کرنے کی بجائے زیر غور لایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ٹیکسیشن پالیسی میں تبدیلی لانا وقت کی اہم ضرورت ہے جس کیلئے حکومت اور اس کے متعلقہ اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر پیشرفت دکھانا ہو گی ۔ ٹیکسز وصولی کے اہداف کے حصول کیلئے چور راستوں کی بندش ، شرح میں کمی اور پیچیدگیوں کو ختم کر کے نظام کو سہل بنانا نا گزیر ہےاور ہمیں اپنے ماحول کو دیکھتے ہوئے پالیسیاں بنانا ہوں گی ہم بطور قوم عملی طور پر خود انحصاری کی طرف سفر کا آغاز کریں تمام پہلوئوں پر غور کیا جائے اور اس کیلئے مشاورت کاعمل شروع کر کے از سر نو پالیسیاں ترتیب دی جائیں۔
راولپنڈی شعبہ تعلیم کی معروف شخصیت ماسٹر نثار احمد مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہو گئے۔ گورنمنٹ ہائی سکول...
اسلام آبادچیف آف آرمی سٹاف جنرل سیدعاصم منیر کو جنگ میں شاندار قیادت کرنے پر فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
کلر سیداں کلر سیداں کے نواحی گاؤں پھلینہ کا 17 سالہ نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔ محمد سعد نامی...
راولپنڈی ٹی وی کے سابق کنٹرولر عون محمد رضوی کی 26 ویں برسی آج اتوار کو مرکزی امام بار گاہ G-6/2 اسلام آباد میں...
راولپنڈی راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں یومِ تشکر کے حوالے سے ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ راولپنڈی...
اسلام آباد وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے سفیر شیخ نور محمد حسن نے او آئی سی کے ذیلی ادارے کامسٹیک سیکرٹریٹ...
راولپنڈی آپریشن بنیانِ مرصوص کی تاریخ ساز کامیابی پر راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں گزشتہ روز یومِ تشکر کی...
اسلام آباد اورنگزیب کھچی وفاقی وزیر برائےقومی ورثہ و ثقافت ڈویژن نے اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کا...