امام بارگاہ شاہ کربلا میں سالانہ مجالس عزا

20 جولائی ، 2024

کراچی (پ ر)سید وقار حیدر زیدی ،سید آل جاوید زیدی ،اور دیگر کی جانب سے امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی میں سالانہ مجالس روزانہ شب9:30بجے 12محرم تا20محرم منعقد ہونگی، علامہ حسن ظفر نقوی خطاب کرینگے،بعد ختم مجالس انجمن غم خواران عباس ،دستہ امامیہ آئی ایس او اور دستہ ایان علی تقوی کے اراکین نوحہ خوانی کرینگے۔