28 سالہ نوجوان کی خود کشی

20 جولائی ، 2024

دولتالہ (نمائندہ جنگ ) تھانہ جاتلی کے علاقہ ڈہوک بھٹیاں کونتریلہ کے رہائشی نوجوان نے خود کشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق28 سالہ زاہد محمود ولدمحمد حسین گھر کے باہر حویلی مویشیاں میں سوتا تھا نے گزشتہ رات خود کو فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔