اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) ترجمان کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹی ننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کیلئے آئیسکو ریجن کے اسلام آباد‘ راولپنڈی‘ اٹک‘ چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 20جولائی دن 6سے 10بجے تک اسلام آباد سرکل‘ آئیسولیشن ہسپتال‘ رہاڑہ‘ سی ایم پاک زونگ فیڈرز‘ راولپنڈی سٹی سرکل پی اینڈ ٹی ونی‘ جھنگی‘ اظہر آباد‘ ای ایم ای کمپلیکس‘ باغ سرداراں‘ عید گاہ‘ ڈھوک نجو‘ علی مارکیٹ‘ خیابان سرسید‘ راجہ سلطان‘ محمدی چوک‘ لکھو‘ راجہ سلطان فیڈرز‘ راولپنڈی کینٹ سرکل محبوب شہید‘ پارک ویو‘ پنڈی بورڈ‘ جیل پارک‘ کار چوک‘ مورگاہ‘ فوجی فائونڈیشن‘ موہڑہ نگیال‘ ولایت کمپلیکس‘ ایکس لائر‘ اے او ڈبلیو ایچ ایس‘ دھمیال‘ یو سی لکھن‘ گلشن سعید‘ جیل پارک ون فیڈرز‘ چکوال سرکل سرکال‘ القادر ملز‘ بحرپور فیڈرز دن 8تا 12بجے چکوال سرکل‘ ڈھوڈا فیڈر اور گردو نواح بند رہیں گے۔
راولپنڈی ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کئے گئےٹریفک پلان کے مطابق کچھ سڑکیں...
راولپنڈی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے راولپنڈی میں ڈینگی ایمرجنسی کا اعلان کرنے کے بعد ممبرپنجاب...
اسلام آباد ایف بی آر نے بغیر اطلاع حکومت کی مقررہ کردہ اجرت سے بھی کم تنخواہ لینے والے غریب ملازمین کے...
راولپنڈی راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے گزشتہ روز ڈینگی سے متاثرہ مزید 131مریض سامنے آگئے جن میں بعض کی حالت...
راولپنڈی آن لائن ایپلی کیشن کے ذریعے انوسٹمنٹ فراڈ میں ملوث غیر ملکی کوترجمان سمیت گرفتارکرلیاگیا۔سائبر...
راولپنڈی وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی قیمت 16روپے اور نان کی قیمت 20روپے مقررکردی گئی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد...
راولپنڈی راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر ،چوری ،قفل شکنی اور راہ زنی کی وارداتوں میں شہری2 گاڑیوں...
راولپنڈی راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر بارہ سال قید...