مسقط میں شہید ہونیوالا نوجوان گوجرخان میں سپرد خاک

20 جولائی ، 2024

گوجرخان(نمائندہ جنگ) مسقط میں مذہبی اجتماع میں شہید ہونے والے پاکستانی حسن عباس کی نماز جنازہ کوٹ سیداں کے قبرستان میں ادا کر دی گئی ۔حسن عباس ملازمت کے سلسلہ میں مسقط میں مقیم تھا اورچھ ماہ قبل اس کی شادی ہوئی تھی۔