راولپنڈی اسلام آباد میں

20 جولائی ، 2024

O۔ مجلس عزا سوئم سید الشہداء برائے خواتین 13محرم ہفتہ دن 3بجے امام بارگاہ قصر صغریٰ ڈھوک فرمان علی میں ہو گی۔ سیدہ رخسانہ حمید شیرازی‘ سیدہ خانم مہک رضوی  خطاب کریں گی۔ O۔ زنانہ مجلس عزاء 20جولائی ہفتہ کو بسلسلہ قل شہدائے کربلا و بیاد بانی مجلس غلام صغریٰ بی بی مرحومہ مکان 1204سید ذوالفقار حمید زیر اہتمام سیدہ راحت شیرازی غوثیہ سٹریٹ پیر لال شاہ ڈھوک فرمان علی چکلالہ روڈ سہ پہر 4بجے ہوگی ۔عطیہ رباب ، عرشیہ صغیر ،شبانہ شیرازی،ربعیہ رباب ،منال فاطمہ ،تسبیع فاطمہ ،ربعیہ زاہرہ شیرازی ،کلثوم سید خطاب کریں گی۔