اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے بنوں میں تشدد آمیز واقعات کے نتیجے میں پیداہونیوالی کشیدہ صورتحال کی مذمت کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو فوری اور شفاف تحقیقات کی ہدایت کرتےہوئے تاکید کی ہے کہ امن کو بحال کرنے کیلئے فوری کوشش کی جائے ، مقتولین کے خاندانوں کو معقول معاوضہ دیا جائے اور زخمیوں کے علاج معالجے کافوری بندوبست کیا جائے۔
اسلام آبادسپریم کورٹ نے مبارک ثانی نظر ثانی اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ،جس میں قرار دیا گیا ہے کہ عدالت...
اسلام آباد سرکاری شعبے میں ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کو وفاق ہائے ایوان و صنعت...
جدہ سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی روکنے کیلئے سعودی عرب کی سفارت کاری کا سہارا لے رہا ہے،...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سپریم کورٹ کے باہرڈی چوک میں احتجاج پر...
کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ...
کراچی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکم اور نوٹیفکیشن اور 20 یوم گزرنے کے باوجود لاہور زون کے ڈائریکٹر سرفراز ورک...
کراچیسینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے...
کراچی ممتازسینئر مصورہ صبیحہ نصر الدین کے جدید فن پاروں کی نمائش سٹی آرٹ گیلری میں ہوئی۔افتتاحی تقریب کے...