حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملک اس وقت آئی ایم ایف کا مقروض ہے اور ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے ہم نے یہ آئی ٹی کورسز سکھانے کا پروگرام شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے بعد آج حیدرآباد میں اس پروگرام کا آغاز ہو رہا ہے اور مستقبل میں سکھر‘میرپور خاص‘ لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد میں بھی نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز کرائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج گورنر سندھ آئی ٹی انیشیئیٹو پروگرام کے تحت نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز کرانے کے لئے منعقدہ انٹری ٹیسٹ کے موقع پر نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ آئی ٹی انیشیٹیو پروگرام کے تحت حیدرآباد کے نوجوانوں سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس و دیگر کورسز کے لئے انٹری ٹیسٹ لیا جا رہا ہے جوکہ3 روزتک جاری رہے گا اور تقریباً 50 ہزار طلباءاور طالبات انٹری ٹیسٹ دیں گے۔
کراچی محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند...
ٹھٹھہٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں تیز ہوائوں کے باعث سمندر بپھر گیا، جس کے نتیجے میں بلند لہریں حفاظتی...
اسلام آباد پاکستان اکنامک سروے 26-2025 کے مطابق، پاکستانی عوام چھ سال پہلے کے مقابلے میں اب گندم، چاول، دالیں،...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی حکومت کا پیش کردہ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 مسترد کرتے ہوئے اسے...
اسلام آباد وفاقی بیور وکریسی میں تقرر وتبادلے،ڈائر یکٹرلوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان ماجد علی کی خدمات وزارت دفاع...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ 2026۔27 میں آئندہ مالی سال کے لیے برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافے کا تخمینہ لگایاگیا...
کراچی سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا چانس نہیں لیکن روزگار سے متعلق استحکام نہیں آیا۔...
کراچی سلامتی کونسل میں پاکستان اور چین کی تجویز روک دی گئی ، بی ایل اے پر پابندیاں موخر ،امریکا ،برطانیہ اور...