گیس فراہم کرنے والی گیس فیلڈ میں فنی خرابی

20 جولائی ، 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن کو گیس فراہم کرنے والی گیس فیلڈ میں فنی خرابی، بلوچستان کے شہر گوادر، نوشکی اور سوراب جبکہ سندھ کے ایک شہر کوٹ غلام محمد کے ایل پی جی ایئر مکس پلانٹس متاثر ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سوئی سدرن کو گیس فراہم کرنے والی گیس فیلڈ کنڑ پساکھی کو فنی خرابی کا سامنا ہے جہاں سے گیس اور ایل پی جی کی فراہمی میں میں کمی واقع ہوئی ہے۔