لاہور،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) ملک میں رواں مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد مسلسل تین ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے۔حالیہ ہفتے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.76فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 24.36فیصد ہوگئی ہے۔ چکن، پاؤڈر دودھ ، انڈے ، آلو ، لہسن ،چینی، دہی،چاول مہنگے،ٹماٹر،کیلے،پیاز،دال مسور،ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ہوئی،وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی بارے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 29 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں اور صرف 5اشیاء کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ چکن کی قیمتوں میں 10 فیصد اور پاوڈر دودھ کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافہ ہوا جبکہ انڈے تین فیصد جبکہ آلو اور لہسن دو، دو فیصد مہنگے ہوئے۔
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری...
حیدرآباد چینی مافیا نے سرکاری خزانے کو مال غنیمت سمجھ لیا،23ارب روپے سے زائد کا قرضہ اور سود کی رقوم بینکوں...
کراچی پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے آئینی عدالت کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور نعرے بازی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ’’کووڈ 19‘‘ کی طرح ’’انتشار 18‘‘...
کراچیسندھ میں آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سروس کا آغاز آج سے کیا جا رہا ہے۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار...
کراچی بھارتی شہر کانپور میں ہونے والے انڈیا اور بنگلا دیش کے دوسرے ٹیسٹ کے موقع پر ایک بنگلا دیشی سپورٹر پر...
تووس ریور جنوبی افریقا کی خاتون نے جمعہ کو اپنی 118ویں سالگرہ منائی، وہ اس طرح دنیا کی معمر ترین خاتون بن گئی...
اسلام آباد پاکستان ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے سالانہ جنرل باڈی اجلاس میں الیکشن کے...