گوجرانوالہ (نمائندہ جنگ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹو کونسل کا گوجرانوالہ میں گزشتہ روز اجلاس ہوا جس میں مرکزی قائد افضل بٹ سمیت دیگر عہدیداران فیڈرل کونسل کے ممبران نے شرکت کی۔ تین روزہ ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب خان کی آمد کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری نے ہوٹل کو چاروں طرف سے گھیر لیا اور ہوٹل مالک کو بھی حراست میں لے لیا۔جس پر صحافیوں نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا،بعد ازاں عمر ایوب خان اجلاس میں پہنچ گئے۔ انہوں نے ایگزیکٹو کونسل سے خطاب میں کہا کہ جو حق پر کھڑا ہو اسے کوئی توڑ نہیں سکتا۔
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری...
حیدرآباد چینی مافیا نے سرکاری خزانے کو مال غنیمت سمجھ لیا،23ارب روپے سے زائد کا قرضہ اور سود کی رقوم بینکوں...
کراچی پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے آئینی عدالت کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور نعرے بازی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ’’کووڈ 19‘‘ کی طرح ’’انتشار 18‘‘...
کراچیسندھ میں آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سروس کا آغاز آج سے کیا جا رہا ہے۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار...
کراچی بھارتی شہر کانپور میں ہونے والے انڈیا اور بنگلا دیش کے دوسرے ٹیسٹ کے موقع پر ایک بنگلا دیشی سپورٹر پر...
تووس ریور جنوبی افریقا کی خاتون نے جمعہ کو اپنی 118ویں سالگرہ منائی، وہ اس طرح دنیا کی معمر ترین خاتون بن گئی...
اسلام آباد پاکستان ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے سالانہ جنرل باڈی اجلاس میں الیکشن کے...