سٹوڈنٹس انٹرن شپ کے چھٹے بیج کی اختتامی تقریب

20 جولائی ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس سٹوڈنٹ انٹرن شپ پروگرام کے چھٹے بیج کی اختتامی تقریب سنٹرل پولیس آفس میں ہوئی جس میں کرمنالوجی ڈیپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی کے 36 طلبا و طالبات اور پولیس افسران موجود تھے۔