بی آر بی نہر سے نوجوان کی لاش برآمد

20 جولائی ، 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ہئیر کے علاقے میں بی آر بی نہر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق موت کی تحقیقات کی جارہی ہیں، پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد صورتحال واضع ہوگی ۔