اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

20 جولائی ، 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 28سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔