بھارتی خاتون کاپاکستانی خاوند سے بچوں کی بازیابی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع

20 جولائی ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر)بھارتی خاتون فرزانہ نے پاکستانی خاوند سے بچوں کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔