محلے داروں کی فائرنگ سے 8افرادزخمی

20 جولائی ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)شمالی چھاؤنی کے علاقے میں محلے داروں میں معمولی تلخ کلامی ہوئی ، یوسف وغیرہ نے فائرنگ کردی ، 8 افراد زخمی ہو گئے، پو لیس نے صفدر کی مدعیت میں یوسف، حمزہ، سبحان وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔