عوامی رکشہ یونین کی ریلی

20 جولائی ، 2024

لاہور(نیوزرپورٹر)عوامی رکشہ یونین نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی ۔مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کروائے۔