لاہور( پ ر )7ستمبر یوم الفتح گولڈن جوبلی ختم نبوت کانفرنس مینار پاکستان کی تیاری کے سلسلے میں شمالی لاہور کے علماء کا اجلاس جامع مسجد امن باغبانپورہ میں ڈاکٹر عبدالواحد قریشی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیز الرحمن ثانی ، مولانا زبیرجمیل ، مولانا علیم الدین شاکر ، مولانا اشرف گجر، پیررضوان نفیس ، مولانا عبدالنعیم ، مولانا خالد محمود ، قاری ظہورالحق ، مولانا سعیدوقار، مولانامحمداخلاق، مولانا محمدعمران، مولانا محمدوقار ودیگر نے شرکت کی ۔
لاہورلاہور سمیت پنجاب بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے نرسنگ اسٹاف کو غیر متعلقہ ڈیوٹیوں...
لاہور نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیاسی قومی اُمور کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے گوجرانوالہ یوتھ ممبر سازی کیمپ...
لاہورصوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور تعمیراتی...
لاہورشالیمار پولیس نے اسکول ٹیچر کی اے آئی سے نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کرنے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار...
لاہور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد علی اعجاز کی زیرِ نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور خصوصی ضلعی ٹیموں نے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ ،پرائیوٹ میڈیکل کالجوں کی جانب سے اضافی فیسوں کی وصولی کے خلاف درخواست دائر ،رکن پنجاب...
لاہور گارڈن ٹاؤن میں کٹی ہوئی پتنگ کی ڈور موٹر سائیکل سوار کی گردن پر پھرنے سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ پولیس کے...
لاہورصحت دشمن مافیا کیخلاف شکنجہ سخت کر دیا گیا ہے، فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 6یونٹس پر چھاپے مار کر 3فوڈ پوائنٹس بند...