ڈاکٹرز کی اسرائیل مخالف ریلی

20 جولائی ، 2024

لاہور(جنرل رپورٹر) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر ریلی نکالی ۔