لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پبلک سکولوں میں مڈل، میٹرک اور انٹر ٹیک کے آغاز حوالے سے اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں پہلے مرحلے میں 300 پبلک سکولوں کو ٹیک سکولز کا درجہ دینے اور دائرہ کار دیگر سکولوں تک پھیلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔وزیر تعلیم نے کہا کہ میٹرک اور انٹر ٹیک پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شروع ہو رہا ہے۔ لہذا مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹیکنیکل کورسز متعارف کروائے جائیں وزیر تعلیم نے ہر تحصیل میں کم از کم 2 ٹیک ایجوکیشن سنٹرز بنانے، دستیاب سہولیات سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے، ٹیک لیبز کو اپ گریڈ کرنے اور لڑکیوں کیلیے الگ ٹیک کورسز متعارف کروانے کی بھی ہدایت کی ۔
لاہورلاہور سمیت پنجاب بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے نرسنگ اسٹاف کو غیر متعلقہ ڈیوٹیوں...
لاہور نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیاسی قومی اُمور کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے گوجرانوالہ یوتھ ممبر سازی کیمپ...
لاہورصوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور تعمیراتی...
لاہورشالیمار پولیس نے اسکول ٹیچر کی اے آئی سے نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کرنے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار...
لاہور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد علی اعجاز کی زیرِ نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور خصوصی ضلعی ٹیموں نے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ ،پرائیوٹ میڈیکل کالجوں کی جانب سے اضافی فیسوں کی وصولی کے خلاف درخواست دائر ،رکن پنجاب...
لاہور گارڈن ٹاؤن میں کٹی ہوئی پتنگ کی ڈور موٹر سائیکل سوار کی گردن پر پھرنے سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ پولیس کے...
لاہورصحت دشمن مافیا کیخلاف شکنجہ سخت کر دیا گیا ہے، فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 6یونٹس پر چھاپے مار کر 3فوڈ پوائنٹس بند...