لاہور( اپنے نامہ نگار سے)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 4 ملازمین کو بجلی چوری اور کرپشن کے الزامات پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ برج اٹاری سب ڈویژن میں مظہر حسین شاہ میٹر ریڈر،عطااللہ لائن مین گریڈII-شیخوپورہ روڈ سب ڈویژن ، کریم پارک سب ڈویژن کے شبیر احمد لائن مین گریڈII- ریاض خان اسسٹنٹ لائن مین فارغ ہونیوالوں میں شامل ہیں۔
لاہوریو ای ٹی لٹریری سوسائٹی اور ہائر ایجوکیشن ایڈووکیسی اینڈ ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے“بدلتی رُت میں...
لاہوربنگلہ دیش یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کےu چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر مامون احمد کی قیادت میں سینئر ماہرینِ تعلیم...
لاہور پنجاب ایمرجنسی آپر یشن سینٹر کے مطابق مہم کے پہلے روز صوبے بھر میں17لاکھ8ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے...
لاہورصدر جمعیت اہلحدیث پاکستا ن ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر نے کہا کہ مملکتِ سعودی عرب کے دفاع و استحکام کا...
لاہور پی پی ایس سی نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اور پنجاب پبلک سروس کمیشن میں مختلف آسامیوں پر...
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ جلنے اور جھلسنے کے مریضوں کو بڑے شہروں میں منتقلی کی ضرورت...
لاہورانٹر نیشنل ختم نبوت مومنٹ ورلڈ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سے مکہ مکرمہ میں ان کی...
لاہورڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے واہگہ زون کے علاقے لکھو ڈیر کا تفصیلی فیلڈ دورہ کیا...