مرحمت … ……انور شعورؔ

اداریہ
20 جولائی ، 2024
تنگ ہیں مہنگائی سے سرکار! ہم
لوگ جانیں دےرہے ہیں صبح و شام
آپ اجازت مرحمت فرمائیں تو
اجتماعی خودکُشی کرلیں عوام؟