بھارت،راجستھان میں گوشت کی دکانوں کیلئےنیا حکم جاری،حلال یا جھٹکا لکھنے کی ہدایت

20 جولائی ، 2024

کراچی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک جانب اترپردیش میں مصدقہ حلال اشیا فروخت کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے تو دوسری جانب راجستھان میں گوشت کی دکانوں پر ’حلال‘ لکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔یہ حکمانہ گریٹر نگر نگم کی میئر سومیا گوجر کی جانب سے دیا گیا ہے ۔