نیاکارخانہ لگانے کیلئے 12451این او سی جاری

20 جولائی ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)محکمہ صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ پنجاب کے 6بزنس فیسیلیٹیشن سینٹرز صنعتکاروں کو سہولتوں کی فراہمی میں سرگرم عمل ہیں۔نیاکارخانہ لگانے کیلئے 15سے 20دنوں میں این او سی جاری ہو رہے ہیں۔ اب تک 12451این او سی جاری کئے جاچکے ہیں۔