ڈیجیٹل آٹو انشورنس ریپوزیٹری کے قیام کیلئے ایم او یو

20 جولائی ، 2024

لاہور(سودی) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ ریگولیٹری گائیڈ لائنز کی رہنمائی میں نو انشورنس کمپنیوں نے پاکستان کی پہلی سینٹرلائزڈ آٹو انشورنس ریپوزیٹری کے قیام کے لیے سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی آف پاکستان (سی ڈی سی) کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔