پی آئی اے کا جدہ کی براہ راست پروازیں شروع کرنیکا فیصلہ

20 جولائی ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)پی آئی اے نے فیصل آباداور کوئٹہ سے عمرہ کے خواہشمند افراد کے لئے جدہ کی براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔6اگست سے فیصل آباد اور کوئٹہ سے براہ راست عمرے کی پروازیں چلائی جائیں گی،فلائٹ آپریشن ہفتہ وار 2،2 پروازوں پر مشتمل ہوگا۔