کراچی (جنگ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ لوگ مجھے آج بھی جوان سمجھتے حالانکہ زیادہ میک اَپ کی وجہ سے شاید ٹی وی پر دیکھنے والوں کو میرے چہرے کی جھریاں نظر نہیں آتیں۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ یونس خان کو جلدی غصہ کیوں آتا ہے، کس کھلاڑی سے وہ ناخوش ہیں، کیا وہ قومی ٹیم میں واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟۔ نامور کھلاڑی نے کرکٹ کے یادگار واقعات اور لیجنڈز چیمپئنز لیگ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد کی صورتحال اور فائنل ہارنے کی وجوہات سمیت دیگر اُمور پر دلچسپ گفتگو کی۔
کوپن ہیگن سویڈن کی پارلیمنٹ میں وزیر خارجہ ماریامالمر پر پیاز اور ٹماٹر سے حملہ ‘ بال بال بچ گئیں، سویڈن کی...
راولپنڈی خیبر پختونخوا کے اساتذہ احتجاج کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے، خیبر پختونخوا سے آئے اساتذہ نے جمعرات...
لاہورجنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بلاول اپنی والدہ کے نامکمل...
ڈھاکہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سمیت کئی ممالک سے اپنے ہائی کمشنر اور سفیروں کو واپس بلا لیا ۔ بھارت...
لاہورچینی ٹیکسٹائل کمپنی چیلنج کے لوکل پارٹنر قمر خان نے کہا ہے کہ کروڑوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے...
لاہور ڈائریکٹر جنرل پاکستان ریونیوز فواد عامر چوہدری نے ہدایت کی ہے کہ اے جی آفس کے افسران محنت اور جانفشانی...
لاہورگزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ارب 17کروڑ ڈالر کے اضافہ سے 15ارب 98کروڑ ڈالر ہو گئے ان میں سے...
لاہور واپڈا یونین کے راہنما خورشید احمدنے کہا ہے کہ سالہا سال سے خدمات سرانجام دینے والے ڈیلی لیبر ملازمین کو...