اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی اور جمعیت علما اسلام( ف) کمیٹیوں کی سطح پر باضابطہ طور پر مذاکرات پر آمادہ ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں مولانا عبدالغفور حیدری بھی شریک تھے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، معاشی، آئینی اور پارلیمانی امور پر بات چیت کی گئی۔اسد قیصر نے مولانا فضل الرحمان کو مذاکراتی کمیٹی کے ناموں کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک انصاف نے کمیٹی بنا دی ہے۔ جمعیت علما اسلام کی قیادت نے بھی جلد مذاکراتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی کے ناموں کے بارے میں جلد پی ٹی آئی قیادت کو آگاہ کریگی۔
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کی مخالفت کردی۔اے این...
اسلام آباد سینئر قانون دان اور پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ آئینی عدالت...
اسلام آباد سینٹ قائمہ کمیٹی تجارت نے ٹی ڈیپ بورڈ سے ارکان پارلیمنٹ کو نکالنے پر وزارت تجارت کے ذمہ دار...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنوری سے لاپتہ چار بھائیوں کی بازیابی کی درخواست میں جڑواں شہروں کے ایس...
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرحادیو نے ملاقات کی ۔چیئرمین سینٹ نے...
اسلام آباد FBR، دوران ملازمت زچگی/پدری چھٹی سے متعلق اختیارات ازسر نو تفویض , سکیل 20سے 22 کی زچگی/پدری چھٹی کا...
اسلام آباد سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما اعظم خان سواتی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول...
اسلام آ باد جماعت اسلامی کے صوبائی امراء کا اعلان کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی کے صوبائی امراء کا استصواب مکمل...