اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی پالیسیوں کو بہتر ین بین لا قوامی پریکٹسز کے مساوی لانے اور اہم آہنگ کرنے کیلئے وزیر اعظم آفس میں سپیشل انیشیٹو یونٹ ( Special Initiative Unit ) قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ یونٹ ایک تھنک ٹینک کا کام کرے گا۔ وزارتوں کی پا لیسیوں کا تجزیہ کر کے اپنی ماہرانہ رائے دے گا۔ اس تھنک ٹینک میں ایم پی ون اسکیل میں پانچ اور ایم پی ٹو اسکیل میں سات ماہرین کی تقرری کی جا ئے گی۔ ماہرین کی تقرری کیلئے درخواستیں مانگی گئی تھیں ۔ رسپانس میں چار ہزار لوگوں نے اپلائی کیا تاہم شارٹلسٹ کئے گئے امیدواروں کو انٹرویوز کیلئے بلا یا جا ئے گا۔
اسلام آباد بلوچستان جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات کے حوالے سے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل چوہدری...
کراچی امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکا میں غیر معینہ مدت تک رہائش کا...
اسلام آباد بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کے تناظر میں کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد میں PTI کو...
اسلام آبادکرپٹو کرنسی کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پاکستان کرپٹو کونسل کا قیام عمل میں آگیا ،وفاقی وزیر خزانہ...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں اسلام آبادہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ میں سپرٹیکس لیوی کے نفاذ...
ڈیرہ اسماعیل خان سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 خوارج جہنم واصل کر...
غزہ حماس اسرائیلی امریکی شہری کو رہا، 4میتیں حوالے کرنے پر آمادہ ہوگئی ہے تاہم فلسطینی تحریک نے عارضی جنگ...
اسلام آباد پیٹرولیم ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت نے ایک اور ون ٹرم ایل این جی...