اسلام آباد (رانا غلام قادر )وزیراعظم شہبازشریف نےکابینہ کمیٹی برائےخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تشکیل نوکردی-نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرتجارت جام کمال اوروزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کو کابینہ کمیٹی ایس آئی ایف سی کے ارکان میں شامل کرلیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق تشکیل نو کے بعدکابینہ کمیٹی ایس آئی ایف سی کے ارکان کی تعداد 12سے بڑھ کر 15ہوگئی ہے-اس سے قبل نائب وزیر اعظم، وزیر تجارت اور وزیر اطلاعات کابینہ کمیٹی ایس آئی ایف سی کے ارکان میں شامل نہیں تھے-وزیراعظم شہبازشریف کابینہ کمیٹی ایس آئی ایف سی کے چیئرمین خود ہیں-
ڈیرہ غازی خانڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 2دہشتگرد...
پشاورامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ امن کیلئے سیاسی پارٹیوں کو اختلافات بھلا کر بیٹھنا ہو...
لاہور سول عدالت نے اراضی پر قبضے کیخلاف معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی درخواست پر 26ستمبر کو دلائل کیلئے...
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ حساس گجو-بلو نیٹ کی درآمد پر پابندی کیلئے وفاقی حکومت سے...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عیدمیلاد النّبیؐ کے موقع پر رکن مطبوعات کے لئے بروز منگل17ستمبر 2024ء...
لندن برطانیہ کی نئی لیبر حکومت نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ ملک کی توانائی کی سلامتی کو مضبوط کرنے اور صفر کاربن...
اسلام آباد وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی پیشرفت کے جائزہ...
کراچی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 30پیسے تک کم ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں13پیسےتک بڑھ گئی، یورو کی قیمت میں 1.59 روپے...