کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 79فیصد کم ہو گیا،اسٹیٹ بینک آف پاکستا ن کے مطابق مالی سال 2023 - 24 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 68 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 3 ارب 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے خسارے کے مقابلے میں 79 فیصد کم ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا 0 . 2 فیصد ہے، جو گزشتہ 13 سالوں میں سب سے کم ہے یہ نمایاں کمی تجارتی خسارے میں 6 فیصد کمی اور ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافے کی وجہ سے ہوئی۔
اسلام آباد پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس افطار سے نصف گھنٹہ قبل ختم ہو گیا ، اجلاس کے اختتام پر سپیکر...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف 23 مارچ کو آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد بجلی کے نرخ میں 8روپے فی یونٹ کمی کرنے...
اسلام آباد پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم...
اسلام آباد پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات صرف فروری کے مہینے میں 305 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہونگے۔ وزیر اعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی...
بنوں ، چارسدہ محکمہ انسداد دہشتگردی نے بنوں اور چارسدہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔...
ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ اسما عیل خان میں سکیورٹی فورسز نے تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔...
اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آ باد سبارڈی نیٹ جو ڈیشری سروس ٹر یبونل کی تشکیل نو کردی...