اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) حکومت نے ان عہدیداروں کے لیے ایک مراعاتی طریقہ کار کے تحت انعامی رقم وصولی کے 5 فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد کر دی ہے جو نادہندگان سے دو سال سے زائد کے بجلی کے بقایا جات کی وصولی میں مدد کریں گے۔ یہ نظام بجلی کی چوری، ترسیل اور تقسیم کے نقصانات اور گردشی قرضے میں ظاہر ہونے والی بے تاثیری کی مد میں سالانہ 589 ارب روپے کے بھاری نقصان کو برداشت کرتا ہے۔ پاکستان پینل کوڈ (0) 462 میں ایک آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے ذریعے بجلی چوری کو پہلے ہی قابلِ سزا جرم قرار دیا جا چکا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سول انتظامیہ کے عہدیداروں کے لیے انعامی رقم 5 فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
واشنگٹن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکروں سے فیس وصول نہیں کرنی چاہیے۔ٹرمپ...
اسلام آباد وفاقی حکومت کےقرضوں کے سارےریکارڈٹوٹ گئے۔مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح اناسی...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین...
اسلام آباد ٹیلی کام فاؤنڈیشن کے موجودہ صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ماہانہ تنخواہ اور دیگر مراعات کی...
اسلام آباد چیئرمین نیب نے بدعنوانی مقدمات کی مؤثر تحقیقات کیلئے 10 افسران نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد...
اسلام آ باد پاکستان اور بھارت کے درمیان13معاہدے نافذ العمل ، تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش ۔ پاکستان کی جانب سے...
کراچی آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پروٹوکول، جہازوں سے ٹیکس لینے کی تیاری، تہران کافی بیرل ایک ڈالر تک ٹیکس...
اسلام آباد پاکستان کی معاونت سے امریکہ-ایران جنگ بندی؛ تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پس پردہ سفارت کاری سے خام...