کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی میں جرمن قونصل خانہ کھول دیا گیا،جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا اکائونٹ فیسبک پر پوسٹ شئیر کی گئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔خیال رہے کراچی میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کچھ روز قبل بند کیا گیا تھا مگر اس حوالے سے وضاحت پیش نہیں کی گئی تھی کہ سکیورٹی خدشات کس نوعیت کے تھے۔
اسلام آباد ملٹری اکاوئنٹنٹ جنرل کاشف احمد نور نے پی ایم اے ڈی کے کلاس فور ملازمین کیلئے موجودہ مالی سال...
کراچی کینیڈا کے کنزرویٹو رہنما پیئر پوئیلیور نے کہا ہے کہ انہوں نے پارٹی قیادت کا انتخابات "منصفانہ اور...
اسلام آبا د وفاقی کا بینہ نے سلیکشن کمیٹی کی سفارش پراپیلٹ ٹر یبونل ان لینڈ ریونیو کے 9ممبران کی تقرری کی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے سندھ و بلوچستان کے ممبران کی...
سیئول جنوبی کوریا کی حکومت نے جنگ کے بعد کے دور میں بچوں کو بیرونِ ملک گود دینے کی مہم کے دوران پیدائش کے...
اسلام آباد فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر نیپرا میں گزشتہ روز سماعت ہوئی ، نیپرا اتھارٹی...
نئی دہلیامریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی ایک رپورٹ میں بھارت اور چین کو "ریاستی عناصر کے طور پر ایک ہی زمرے میں...
فیصل آباد فیصل آباد میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت پہلی بڑی سزا سنادی گئی۔ ملزم سوشل میڈیا پر...