سعودی عرب میں رواں برس 7 پاکستانیوں سمیت 106 افراد کے سرقلم

20 جولائی ، 2024

کراچی(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں رواں برس اب تک 106 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے جس میں 2پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس 78 سعودی، 8 یمنی، 5 ایتھوپیائی، 7 پاکستانی، 3 شامی جب کہ سری لنکا، نائیجیریا، اردن، بھارت اور سوڈان کے ایک ایک باشندے کے سرقلم کیے گئے۔