اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) ثالثی کی مستقل عدالت (سی او اے) نے ایک ثالثی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے جمہوریہ ہند کے خلاف شروع کی گئی ثالثی میں انڈس واٹر ٹریٹی کے آرٹیکل نائن اور Annexure G کے تحت دی ہیگ میں میرٹ پر پہلے مرحلے کے لیے اپنی سماعت 16 جولائی 2024 مکمل کرلی۔ عدالت پاکستان کی جانب سے 330 میگاواٹ کے کشن گنگا اور 850 میگاواٹ کے رتلے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے حوالے سے اٹھائے گئے کیس کی سماعت کر رہی ہے جو بھارت پاکستان کے دریاؤں جہلم اور چناب پر بنا رہا ہے، لیکن بھارت چاہتا ہے کہ کیس کا فیصلہ غیرجانبدار ماہر کرے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ ثالثی کی مستقل عدالت اس کیس کا فیصلہ کرے۔
اسلام آباد وزیر اعظم شہبازشریف برطانوی ہم منصب ’کیئر اسٹارمر‘ سے پہلی ملاقات اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کریں...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کا معاملہ موخرکردیا گیا۔ ذرائع کے...
اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان میں مجوزہ آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی۔...
اسلام آبادالیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس کے حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی۔پی ٹی آئی...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےعید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں90روز کی خصوصی کمی کا فیصلہ کیا ہے-...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2کیس کا ٹرائل ایف آئی اے...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلو ں کا نوٹیفکیشن جا ری ،وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت میں تعینات...
اسلام آبادسپریم کورٹ نے ʼʼخیبر پختونخواء اسمبلی کے اراکین کو ترقیاتی فنڈز کے اجراʼʼ سے متعلق مقدمہ کی...