اسلام آباد (رپورٹ:،رانامسعود حسین ) پاکستا ن تحریک انصاف نے عام انتخابات2024 میں دھاندلی کے الزام میں چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے دیگر اراکین کو ہٹانے کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروادی ہے، شکایت گزار،تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس نور الحق قریشی اور کن صوبائی اسمبلی سندھ ،محمد شبیر نے بیرسٹر علی طاہر کے ذریعے جمعہ کے روز آئین کے آرٹیکل 209کے تحت سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کی گئی مشترکہ شکایت جمع کروائی ہے ۔
اسلام آبادخاتونِ اول و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے تحصیل دوڑ کے گاؤں مرزا فرخ بیگ میں ایس...
اسلام آبادآئی ایم ایف نے پاکستان کے درآمدی و برآمدی نظام میں مجموعی طور پر 2,662 نان ٹیرف رکاوٹوں NTBs کی...
دبئی دبئی کے امیر ترین افراد میں بھارتی، پاکستانی اور سعودی شہری نمایاں، یہاں تقریبا 900انتہائی امیر افراد...
کراچی پاکستان، ترکیہ ، مصر اور سعودیہ کا ممکنہ اتحاد:خطے میں طاقت کا نیا توازن، ایران جنگ کے بعد علاقائی نظام...
کراچی امریکہ اسرائیل تعلقات میں سرد مہری، عوامی رائے میں بڑی تبدیلی، امریکی نوجوانوں میں اسرائیل کی حمایت...
کراچی سیاسی، دفاعی و سفارتی ماہرین مشاہد حسین سید، تہمینہ جنجوعہ اور ارشد ملک نے کہا ہے کہ مپ نے جنگ بندی کا...
اسلام آباد سی سی پی نے رانی پور شوگر ملز کے حصول کی منظوری دے دی، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ساخ فارما...
کراچی سابق سفیر برائے امریکہ حسین حقانی نے کہا ہے کہ جنگ میں اصل سوال یہ ہے کون کتنی جلدی تھکتا ہے، تعطل ضرور...